فیضانِ عثمانِ غنیؓ — سخاوت، صبر اور عشقِ رسول ﷺ کی لازوال داستان
تیسرے خلیفۂ راشد آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلفائے راشدین (حضرت سیدنا ابوبکر صدیق، حضرت سیدنا عمر فاروق، حضرت سیدنا عثمان غنی اور حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین) میں تیسرے خلیفہ ہیں۔ لقب اور کنیت آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کنیت “ابوعمرو” ہے جبکہ آپ کے مشہور القاب “ذوالنورین” اور … Read more